- الإعلانات -

مشال قتل : رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائےگی

پولیس کے مطابق 3افراد کی گرفتاری کی بعد اب قانون کی گرفت میں آنے والے ملزمان کی تعداد 19ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ جن 8 ملزمان کا ایک روزہ ریمانڈ لیا تھا انہیں آج عدالت میں پیش کیاجائے گا جبکہ واقعے کے فوری بعد پکڑگئے 8 ملزمان پہلے ہی 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔