- الإعلانات -

پاناما ایشو پرقوم کاوقت ضائع کیاجارہاہے، فضل الرحمان

مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ ہو یا مشال کیس، یہ سیکولرایجنڈےکی کڑیاں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ توہین مذہب قانون کسی صورت تبدیل نہیں ہونےدیں گے۔