- الإعلانات -

ملک میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں،سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کا نام پاناما میں نہیں، نا ہی ان کے خلاف کوئی چیز ثابت کی گئی، وہ نا اہل کیسے ہوجائیں گے؟