- الإعلانات -

پاکستانی بھارتیوں سے زیادہ روشن خیال ہیں،صدر مشرف

انہوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیکولربھارت میں آج بھی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستانیوں کی روشن خیالی ہے جس کی وجہ سے وہاں مذہبی جماعتیں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آتیں۔