- الإعلانات -

مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیش کش کا

بیان جھوٹ ہے۔