- الإعلانات -

ڈان لیکس رپورٹ کا سب کو پہلے سے پتہ تھا،خورشید شاہ

خورشید شاہ نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو چھوڑکرچھوٹے سےسرکاری ملازم کو گھسیٹیں گے،اس رپورٹ کے مطابق کسی کمزور کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کسانوں کوخوشحال دیکھنا نہیں چاہتی، بار دانہ تقسیم کے معاملے پر جو کچھ ہورہاہے،وہ قابل افسوس ہے۔