- الإعلانات -

ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں میں جھڑپ، 8اہلکار ہلاک

ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں۔

واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی 2016 میں بھی 4بارڈر سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوئے تھے۔