- الإعلانات -

راولپنڈی :رحمان آباد میں میٹرو نے 19 سالہ لڑکی کو کچل دی

راولپنڈی : راولپنڈی رحمان آباد میں میٹروبس سے گر کر لڑکی جان بحق، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ، ذرائع کے مطابق رحمان آباد میٹرو ٹریک پر مرمت کا کام جاری تھا جس کے باعث ڈرائیور نے بریک لگائی، جس سے 19 سالہ سمیرا فرنٹ ونڈو سے باہر جا گری اور بس اس کے اوپر سے گزر گئی ، بس کے ٹائروں تلے آ کر لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی ، مرنے والی بدقسمت لڑکی کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ میٹرو بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔