- الإعلانات -

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، سیاسی و قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی‘ ملاقات میں سیاسی و قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی و قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا