- الإعلانات -

روس : میٹروٹرین دھماکا، گرفتاردہشتگردوں پرفردجرم عائد

روسی تفتیش کاروں کے مطابق تینوں ملزمان پردھماکاخیزموادکےاستعمال اور دہشتگردی کےاقدام کی فردجرم عائد کی گئی ہے،جبکہ سینٹ پیٹرزبرگ میٹروٹرین واقعے کےالزام میں گرفتار7دیگرملزمان پربھی فردجرم عائدکی جائےگی۔
یاد رہے کہ تین اپریل کو روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک میٹروٹرین پر حملے دوران ہونے والے دھماکے میں 15افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔