- الإعلانات -

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے21کلو ہیروئن برآمد

ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے کیٹرنگ کیبن میں رکھی گئی تھی، حکام نے جہاز کی مزید تلاشی بھی لی۔