- الإعلانات -

گل جی قتل کیس ، دس سال بعد مقدمے کا فیصلہ

ایڈیشنل جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے دس سال بعد معروف آرٹسٹ اور مجسمہ ساز گل جی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔

مجرموں نے 2007 میں ڈکیتی کے دوران گل جی، انکی بیگم اور نوکرانی کو قتل کیا تھا۔

سزا پانے والوں میں مجرم اکرم اور انوار شامل ہیں،دونوں مجرم گل جی کے گھر پر ملازم تھے۔