- الإعلانات -

حکومت نے اپنے بچوں گڈو اورببلو کو پیش کر دیا، شیخ رشید

شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ساری اپوزیشن کا ’گو نواز گو‘ پر اتحاد ہونے جارہا ہے، اپوزیشن عید کے بعد سڑکوں پر آجائے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے صدر کی تقریر کے مشترکہ بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھااور بہت زبردست بائیکاٹ کیا، صدر کی تقریر کو پھاڑ کر پھینک دیا گیا۔