- الإعلانات -

ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے وزیر اعظم نواز شریف، اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف حساب دیں گے، صرف ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت میں قیادت قابل احتساب ہوتی ہے، صرف ایک ہی خاندان کو نشانہ بنایا جارہا ہے، دیگر افراد احتساب سے بالا کیوں ہیں؟

خواجہ آصف نے کہا کہ 2018 کے انتخابی احتساب کا انتظار کریں ۔