- الإعلانات -

بلاول بھٹوایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

دورے پشاور کے دوران بلاول بھٹو زرداری افطار ڈنر میں شرکت کے ساتھ پارٹی ورکروں سے خطاب بھی کریں گے ۔

پی پی چیئرمین پشاور میں پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی ،ایگزیکٹو کونسل اور عہدیداروںاور مشال خان کے والد محمد اقبال سے ملاقات بھی کریں گے ۔