- الإعلانات -

پاناما کیس کے آخری رائونڈ کا آج تیسرا روز ، سماعت شروع

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے سامنے خواجہ حارث کے دلائل ، سراج الحق سمیت دیگر اہم سیاسی رہنما بھی سپریم کورٹ میں موجود

اسلام آباد  پاناما کیس کے آخری رائونڈ کے تیسرے روز سماعت کا آغاز ہوگیا ، سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے وکیل خواجہ حارث دلائل دینے کیلئے موجود ہیں ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں موجود ہیں ۔