- الإعلانات -

نثار کا حکومت کی بجائے جماعتی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ: ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی۔ چودھری نثار سابق وزیر اعظم کے استقبالی انتظامات کیلئے ایک دو روز میں لاہور آئیں گے۔ نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے میڈیا کا محاذ مریم نواز سنبھالیں گی۔ مستقبل کی حکمت عملی میں چودھری نثار نواز شریف کی مشاورت میں شامل ہیں۔