- الإعلانات -

راناثناللہ کی نااہلی کے لئے انٹراکورٹ اپیل دائر

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کی نااہلی کے لئے ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کے وزیرقانون راناثناللہ کی نااہلی کے لئے انٹرکورٹ اپیل دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے چیف سیکرٹری پنجاب، وزیرقانون راناثنااللہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ہے۔