- الإعلانات -

نریندر مودی اور نواز شریف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خود چل کر نواز شریف کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کیا۔کانفرنس سے واپسی پربھی نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف سے دوبارہ مصافحہ کیا۔