- الإعلانات -

ریحام خان تبدیلی لے آئی ،تہلکہ مچ گیا

انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں اورریحام خان تبدیلی لے آئی ہیں۔ عمران خان کی دوسری سابق اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کے بعد وہاں پروگرام کرنے کا اعلان کیا تھا جس نام ”تبدیلی“ رکھا گیا تھا. تاہم اب اس پروگرام کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے . جبکہ پروگرام ہرہفتے پیرسے جمعرات تک 08.05بجے شام کوٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔واضح رہے کہ ریحام خان بھاری معاوضے کے عوض نجی نیوز چینل سے منسلک ہو گئی ہیں جہاں وہ اپنے پروگرام ”تبدیلی“ کی میزبانی کریں گی۔جبکہ ان کے اس پروگرا م کاعوام بے چینی سے انتظارکررہے ہیں اوران کے پروگرا م نے ایک تہلکہ مچادیاہے