- الإعلانات -

سندھ حکومت کا رینجرزکوجدید انٹیلی جنس آلات فراہم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا رینجرزکوجدید انٹیلی جنس آلات فراہم کرنے کا فیصلہ، انیٹلی جنس آلات کی خریداری پر 13 کروڑ 86 لاکھ خرچ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے آپریشن کو پایا تکمیل تک پہنچانے کیلئے درخواست کی تھی، وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ رینجرزکوجدید انٹیلی جنس سٹم فوری فراہم کریں۔ ٹو جی اورتھری جی لوکیٹرزسسٹم میں توسیع و دیگر آلات کی خریداری شامل ہے۔ جدید فور جی ایل ٹی اےلوکیٹرز خریدے جائیں گے۔