- الإعلانات -

رینجرز اختیارات سے متعلق عمران خان کا اہم بیا ن

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں رینجرز اختیارات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز نے کراچی میں مکمل امن قائم کیا۔ پولیس کو سندھ میں سیاسی بھرتیاں کرکے تباہ کردیاگیا ہے ، دہشتگردوں کی فنڈنگ کیخلاف کارروائی سے کرپشن کا پسیہ بھی سامنے آرہاہے ، عمران خان آج لودھراں میں جلسے سے بھی خطاب کرینگے۔