- الإعلانات -

نیب کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر چھاپہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر نیب کا چھاپہ ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ ندیم خان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ زیر حراست افسر پر چائنا کٹنگ ، غیر قانونی تعمیرات اوردیگر الزامات ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر چھاپہ مارا دوران چھاپہ متعداد افراد سے تفتیش کے بعد ڈائر یکٹر ٹاﺅن پلاننگ ندیم خان کو گرفتار کرلیا ۔