- الإعلانات -

کچھ عناصر سیاست چمکا رہے ہیں”وزیراعظم نواز شریف”

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی بہتری چاہتی ہے لیکن کچھ عناصر سیاست چمکا رہے ہیں۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بلاجواز ہڑتال کے آگے نہیں جھکے گی۔