- الإعلانات -

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے انعامی رقم دگنی کرنے کا اعلان کر دیا

سلام آباد :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور عمر ایسوسی ایٹس کے ایم ڈی ندیم عمر نے اعلان کیا ہے کہ آج منگل کو پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے فائنل میچ میں اگر ان کی ٹیم نے میچ جیت لیا تو ان کی انعامی رقم دگنی کردی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر اپنی ٹیم کی انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ کوئٹہ گلیڈ ایئٹرز کو عمر ایسوسی ایٹس نے 11ملین ڈالر میں خریدے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 9میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے سات میچز جیتے ہیں جبکہ دو میچز ہار چکی ہے