- الإعلانات -

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہے”عمران خان "

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے بھی دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا یہ کہنا تھانجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے.