- الإعلانات -

مصباح الحق آج رات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے فٹ ہوگئے

دبئی:  پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق آج رات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے فٹ ہوگئے۔ گزشتہ روز مصباح الحق کے زخمی ہونے کی خبر آئی تھی تاہم آج وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آج رات شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابتدائی ٹی ٹونٹی کے دوران مصباح الحق فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے آل راوٗنڈر تھیسارا پریرا اور برطانوی فاسٹ باوٗلر جیڈ ڈیرنبیک کے زخمی ہونے کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے تجربہ کار آل راوٗنڈر گرانٹ ایلیٹ سے معاہدہ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں