- الإعلانات -

آج پشاور زلمی ،لاہور قلندر سے دو دو ہاتھ کرے گی

دبئی :پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن دو میچز کھیلے جائیں گے،دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ اور کراچی کا ٹاکرا ہوگا،دوسرے میچ میں پشاور زلمی ،لاہور قلندر سے دو دو ہاتھ کرے گی۔

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ کراچی سے ٹکرائے گا۔ سرفراز الیون پہلے امتحان میں کامیاب رہی، کراچی نے بھی لاہور کوشکست دے دی ۔دن کے دوسرے میچ میں قلندرز کا زلمی سے ٹاکرا ہوگا، اظہر الیون کو پہلے میچ میں شکست ہوئی،،شاہد آفریدی الیون نے مصباح الیون کو ہرایا