- الإعلانات -

PSL پوائنٹس ٹیبل

پی ایس ایل میں رنزبننے لگے اور ٹورنامنٹ بھی خوب مقبول ہونے لگا۔ہارنےوالے جیت گئے توجیتنےوالے ہارگئے،مگراکلوتی ناکامی کوئٹہ کو ٹاپ پوزیشن سے نہ ہلاسکی ۔شاہدآفریدی کی پشاورزلمی دوسرے نمبر پر ہے۔ شعیب ملک کی  کراچی  کنگز کاتیسرا نمبرہے۔ قلندرز پہلی جیت کےساتھ ایک درجہ اوپر آگئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ آخری نمبرپرہے۔ پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد اور لاہور قلندرز آج پھر آمنے سامنے ہونگے ۔ ایونٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم کس مقام پر ہے،دیکھئے یہ رپورٹ۔