- الإعلانات -

شاہدآفریدی کی بیٹیوں کا پسندیدا کھلاڑی کون ؟

اسلام آباد :  پاکستا ن سپر لیگ کے دوران دبئی سٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب کراچی کنگز اور پشاور زلمے کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اینکرپرسن نے شاہدآفریدی کی بیٹیوں سے پوچھا کہ وہ کسے سپورٹ کر رہی ہیں تو جواب حیران کن تھا کیونکہ وہ اپنے والد شاہد آفریدی کی جگہ شعیب ملک کو سپورٹ کر رہی تھیں مگربعد میں انہوں نے کہاکہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کر رہی ہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پاکستان کی ہیں۔