- الإعلانات -

PCB کی چیف سلیکٹر ہارون رشید پرپا بندی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ PCB کے چیئرمین شہریار خان نے ہارون رشید کو پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کرنے سے منع کردیاہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید ڈیلی الاﺅنسز کے عوض نجی ایف ایم پر کمنٹری کر رہے تھے ۔چیئرمین PCBنے بغیر اجازت کمنٹری کرنے پر نوٹس لے لیا ہے ۔شہر یار خان نے ہارون رشید کو PSL کے آئندہ میچز میں کمنٹری کرنے سے منع کردیاہے ۔