- الإعلانات -

گجرات میں کبڈی میچز کے دروان سیکورٹی کے انتظامات فل پروف بنائے گے ڈی پی او گجرات

گجرات میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کے میچوں میں ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر نے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے پنجاب پولیس کے 3 ہزار نوجوانوں نے سیکورٹی کے انتظمات سنبھالے جگہ جگہ پر اسپیشل سیکورٹئ چیک اپ کے بعد ہی شائقین کبڈی کو طہور الہی سٹیڈیم میں جانے کی اجازات دی گی ڈی پی او سید توصیف حیدر نے تمام تر سیکورٹی کے انتظامات خود چیک کیے تاکہ کسی بھی انجہانی صورت حال پیدا نہ ہو انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس ہر قسم کے حالات سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہر وقت تیار ہے گجرات کو کرائم سے پاک ضلع بنا دیا گیا ہے عوام کے مسئال ان کی دہلیز پر حل کیے جا رہے ہیں ماڈل تھانے کے قیام سے بروقت کاروائی کر کے انصاف دلایا جا رہا ہے