- الإعلانات -

محکمہ بہبو د آبادی کے زیر اہتما م آبا دی کی رو ک تھا م اور ما ں ،بچے کی صحت کے حوا لے سے ڈسٹرکٹ ای لا ئبر یر ی میں آگاہی سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا

نارووال (ظفراقبال پاشا سے)محکمہ بہبو د آبادی کے زیر اہتما م آبا دی کی رو ک تھا م اور ما ں ،بچے کی صحت کے حوا لے سے ڈسٹرکٹ ای لا ئبر یر ی میں آگاہی سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پاپو لشن آفیسر پر ویز رانجھا ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر زاہد رفیق ،ڈپٹی ڈی او پا پو لیشن ضیا ءالدین ، انسٹریکٹر پی ڈبلیو پی آئی لا ہور رضیہ سلطا نہ ، انچارج فیملی ہیلتھ کلینک نارووال شکر گڑھ ڈا کٹر صدف مشتاق ،لا ئبر یر ین اصغر علی کے علاوہ پیر عطا المصطفی رضوی ،پیر خوا جہ محمد معصو م نقشبندی ،قاری عثما ن طا ہر ی کے علاو ہ اساتذہ سمیت سما جی تنظیمو ں کے نما ئندگان و دیگر شرکا ءنے سیمینا ر میں شر کت کی ۔سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر زاہد رفیق ،پیر عطا ءالمصطفی و دیگر نے کہا کہ ملک میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہو ئی آبا دی ایک با عث تشویش ہے جس کے مستقبل میں مضر اثرات بر آمد ہو سکتے ہیںاور شرح آبا دی میں مسلسل اضا فہ ہما ری ملکی معیشت کو کمزور کر سکتی ہے لہذا ہمیں اپنے بچو ں کے بہتر مستقبل اور گھر یلو وسا ئل کو پیش نظر رکھتے ہو ئے اپنی سو چ کو بد لنا ہو گا کیو نکہ زیا دہ تعداد میں بچو ں کی پیدا ئش سے گھر وں میں بھی مسا ئل پیدا کر سکتے ہیں ،گھر میں زیا دہ تعدا د میں بچو ں پر بر ابر ی کی سطح پر ان کی تربیت پر توجہ دینا وا لدین کے لیے مسا ئل پید اکر سکتا ہے اوراس حوا لے سے اسلا م نے ہمیں بہترین گا ئید لا ئن مہیا کی ھے اور وہ ہے ما ں بچے کی صحت ، جس پر عمل پیر ا ہو کر ہم گھر یلو نظا م زند گی کو بہتر طریقے سے استوار کر سکتے ہیں ۔سیمینا ر میں انسٹریکٹر رضیہ سلطا نہ نے شرکاءکو تیزی سے بڑھتی ہو ئی آنا دی کے مضر اثرات اور مستقبل میں ان کے نقصا نا ت کے بارے آگاہی لیکچر دیا اس مو قع پر ڈسٹر کٹ پا پو لیشن آفیسر اور ڈپٹی ڈی او نے سیمینا رکے شرکا ءکو حکومت پنجا ب کی ہد ایات کی روشنی میں محکمہ بہبو د آبا دی کی طر ف سے ضلع بھر میں قا ئم فلا حی سنٹرز کی سطح پر خواتین و مر د کے لیے کیے جا نے وا لے اقدامات کے با رے تفصیل سے آگا ہ کیا ۔