- الإعلانات -

آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔

پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائربریگیڈاورمقامی افرادآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی کے جنگلات میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا ، اس آگ سےایک ہی خاندان کے 5 افرادجھلس کرزخمی ہوئے۔