- الإعلانات -

آٹوگراف اپارٹمنٹس کے شاندار افتتاح کے بعد، تعمیراتی کام کا آغاز

لاہور (17جون ،2022) ایچ اینڈ ایس کا پراجیکٹ "آٹوگراف’ پاکستان کے قلب لاہور میں13 ارب روپے  لاگت کا تمام جدید سہولتوں سے آراستہ ہائی ٹیک رہائشی منصوبہ ہے جو  800,000 مربع فٹ پر محیط ہے ۔ 27 پرتعیش منزلوں پر مشتمل اس  ٹاور  میں  4 بیسمنٹ  ،ایک گراؤنڈ اورایک میزنائن فلور شامل ہے ۔ صرف یہ ہی نہیں اس ٹاور کے 18اور 19 ویں  فلورز ڈوپلیکس جبکہ  20 اور 21 ویں فلورز اسکائی مینشنز کےلیے مختص ہیں ۔ آٹو گراف  میپل ڈرائیو، نزد ایم بلاک،ڈی ایچ اے فیز 5،لاہور کی پرائم لو کیشن پر واقع ہے ۔  ایچ اینڈایس رئیل اسٹیٹ اس منصوبےکی جلدتکمیل کا ہدف رکھتے ہوئے  اسے  2025 کی تیسری سہ ماہی تک مکمل کرنے کے خواہاں ہیں ۔

مورخہ  9 جون 2022 کو  آٹو گراف  کاسنگ بنیاد رکھنے کیلئے  پروجیکٹ کی سائٹ پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  اس افتتاحی تقریب کے ایک ہفتے کے اندر ہی آٹوگراف کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا  ہے ۔ اس حوالے سے پائلنگ   کے کاکام اور بیسمنٹ کی تعمیرات کا ٹھیکہ AJK کنسٹر کشن فر  کو دیا گیا ہے ۔ AJKایک معروف تعمیراتی کمپنی ہے اور H&S اس کمپنی کو ورکنگ پارٹنر کے طور پر اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کیلئے فخر محسوس کرتا ہے ۔

نیز آٹوگراف ناقابل یقین قیمت پر پیش کردہ غیر معمولی طرز زندگی کی ضمانت دیتا ہے ۔ آٹوگراف لاہور میں بہترین مربع فٹ قیمت کی فراہمی کو یقینی بنارہا ہے ۔ جہاں  آپ  10فیصد ڈاون پیمنٹ اور 3.5 سال کے آسان اقساط کے پلان کے ساتھ اپنا اپارٹمنٹ بک کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجیئے  : www.hspropertypk.com

یا کال  ملائیں 0923331117676