- الإعلانات -

بھارت،انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 50کروڑ

    بھوپال:بھارت میں آئندہ سال تک انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 50کروڑ تک پہنچ جائے گی جن میں سے 40کروڑ موبائل فونزکے ذریعے انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہوںگے۔

امریکی سرچ انجن گوگل کی رپورٹ مین بتایاگیاہےکہ اس وقت بھارت میں انٹر نیٹ صارفین کی تعداد35کروڑ ہے جن میں سے 15کروڑ 20لاکھ کے قریب موبائل فونز کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوگل نے بھارت میں بڑھتے ہوئے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد کے باعث سرچ کنسول ، گوگل ٹرینڈز اور انڈین لینگویج انٹرنیٹ الائنس جیسی جدید سہولیات متعارف کرائی ہیں۔