- الإعلانات -

شمسی توانائی سے چلنے والی بائی سائیکل تیار

نیدرلینڈ میں شمسی توانائی سے چلنے والی بائی سائیکل تیار کرلی گئی۔ سائیکل میں پیڈلز کے ہمراہ اگلے پہیے پر سولر پینل لگے ہوئے ہیں جو شمسی توانائی حاصل کر کے سائیکل کو کسی تیز رفتار موٹر بائیک کی طرح بنا دیتے ہیں