- الإعلانات -

چاندپرپراسرارآوازیں سنائی دی گئی

نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے انیس سوانسٹھ میں بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلابازوں کوچاندپرپراسرارآوازیں سنائی دی گئی ہیں۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی طرف سے چار عشروں سے زیادہ پرانی ایک ریکارڈنگ منظر عام پر لائی گئی ہے ،جس میں چاند کی طرف بھیجے گئے اپالو ٹین میں موجود خلا بازوں نے چاند کے دور دراز حصوں کے اوپر پرواز کرتے ہوئے وہاں کچھ عجیب و غریب آوازیں سننے کا مشاہدہ کیا تھا۔