- الإعلانات -

وسیم اکرم کرکٹ نامی گیم لانچ کردیا گیا

کراچی : وسیم اکرم کرکٹ نامی گیم لانچ کردیا گیا ۔ گیم میں وسیم اکرم کو نائنٹی ٹوورلڈکپ کی کٹ پہنے دکھایا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم  بیٹنگ کرنا تو بھول گئی ۔اس لیے وسیم اکرم نے انہیں چوکے چھکے لگانے کا انوکھا طریقہ بتادیا۔

وسیم اکرم نے اپنے نام کا ویڈو یم لانچ کردیا۔

وسیم اکرم پہلے پاکستانی کھلاڑی  ہیں جن کے نام سے ویڈیو گیم لانچ کیاگیاہے۔