- الإعلانات -

خواتین کا عالمی دن، گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

اسلام آباد :  عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاںایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں