- الإعلانات -

سام سنگ گلیکسی ایس 7 کی خریداری پر زبردست آفر متعارف

سام سنگ الیکٹرانکس کی جانب سے متعارف کرائی گئی ٹریڈ ان پیشکش اور سام سنگ گلیکسی ایس 7اور ایس 7ایج کی پری بکنگ کو زبردست عوامی پذیرائی ملنے کے بعد اب سام سنگ نے اپنے صارفین کےلئے ایک اور پیشکش کی ہے جس کے تحت سام سنگ گلیکسی ایس 7اور ایس 7ایج کی خریداری پر صارفین مفت Gear VR حاصل کرسکیں گے اور یہ پیشکش سام سنگ Gear VR کے اسٹاکس کی دستیابی تک قابل عمل رہے گی.