- الإعلانات -

ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع

امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےمسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائےگی۔

کارساز کمپنی یہ گاڑی جلد مارکیٹ لانے کے لیے پرعزم ہے۔