- الإعلانات -

نئی ویڈیو گیم ٹائیٹن فال 2 کا فائنل ٹریلر جاری

اس اینجلس : ایکشن اورایڈونچر سے بھرپورنئی ویڈیو گیم “ٹائیٹن فال2 ” کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ، ہتھیاروں سے لیس ماہر نشانے بازروبوٹس پر مبنی یہ سنسنی خیز ویڈیو گیم3دسمبر کو تمام صارفین کیلئے لانچ کر دی جائے گی ۔

Channel24-HD-titanfall-2

ذرائع کے مطابق ایکشن اور ایڈ وینچر سے بھرپور یہ گیم ایکس باکس، پلے سٹیشن اور مائیکروسافٹ کے لئے بنائی گئی ہے۔گیم میں مشین ہے جو کہ ایک پائلٹ کے زریعے کنٹرول کی جاتی ہے۔یہ گیم 3 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔