- الإعلانات -

ماڑ دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم ہیلووارز 2 کا نیا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک: ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ مائیکرو سافٹ اسٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس 21فروری کو ایکس باکس ون اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کیا جائے گا۔