Entertainment

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن نے سعودی پروڈیوسر کو فلم ’شہنشاہ‘ کی جیکٹ تحفے میں دے دی

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی مشہور فلم کی جیکٹ سعودی شاعر اور پروڈیوسر کو تحفے میں دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم شہنشاہ میں پہنی ہوئی اسٹیل کے بازو سے بنی خاص جیکٹ اپنے سعودی دوست ترکی العلشیخ کو تحفے میں دے.