- الإعلانات -

آج کا دن شرجیل کا تھا”شاہد آفریدی "

دبئی: پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے سنچری بنانے والے شرجیل خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آفریدی کہتے ہیں کہ آج کا دن شرجیل کا تھا جسے ہم سب مل کر منائیں گے ،ساتھ ہی انہوں نے شرجیل کی قومی ٹیم میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔