- الإعلانات -

پاکستان مضبوط ٹیم ہے”ویراٹ کوہلی”

ڈھاکا : بھارتی بیٹسمین ویراٹ کوہلی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے خلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،اور یہ میچ ایسا ہی ہے جیسے دیگر ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں بھارتی بیٹسمین کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف کھیلنا بھی اچھا چاہیے لیکن پریشر نہیں لیتے ، پاک بھارت میچ کے حوالے سے لوگوں میں دباوٗ ہوتا ہے تاہم ا?ن فیلڈ سب نارمل ہوتا ہے۔