- الإعلانات -

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست دیدیا

کولکتہ : پاکستان نے ورلڈ ٹی 20 کا شاندار فتح کے ساتھ آغاز کردیا، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا، شاہد آفریدی نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 202 رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی بناسکی، شکیب الحسن کی ناقابل شکست نصف سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آسکی