- الإعلانات -

شاہد آفریدی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔

کولکتہ قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔آل راؤنڈ ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران اپنی ایک تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ پیغام دیا کہ ٹیم کو آج کے مقابلے کے لیے قوم کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے کیوں دعائیں معجزے کر سکتی ہیں۔