- الإعلانات -

انکشاف ہوا ہے کہ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں

ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا معرکہ آج ایڈن گارڈنز کلکتہ میں ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈن گارڈنز میں 5 مینز اور ایک ویمن فائنل مقابلے کیلئے 3 ٹرف تیار کئے گئے ہیں اور آئی سی سی کے قوانین کے تحت مسلسل 2 روز میں ایک ہی پچ پر پاکستان اور بنگلہ دیش جبکہ افغانستان اور سری لنکا کا میچ ہو چکا ہے اس لئے پاکستان اور بھارت کا میچ نئی ٹرف پر ہو گا۔ کیوریٹرز کا کہنا ہے کہ اس ٹرف میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہو گا اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ کی طرح یہاں بھی پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کیلئے سازگار حالات